by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کہوٹہ: بیوی کو قتل کرنے کے بعد تیزاب پینے والا شوہر بھی دم توڑ گیا

—فائل فوٹو 

کہوٹہ میں بیوی کو قتل کرنے کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش میں تیزاب پینے والا ملزم شکیل بھی دم توڑ گیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ملزم کو گزشتہ روز تشویشناک حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ 

یاد رہے کہ ملزم شکیل نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر اپنی اہلیہ کو گردن پر ٹوکے کے وار سے قتل کیا تھا۔



PNP

Comments are closed.