by Rao Imran Suleman
Rao Nama

لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری

مظفرآباد(پی این پی) کاہوڑی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گر گئی ہے،

دو سیاح دریائے نیلم میں بہہ گئے ، ایک کو بچا لیا گیا، بہہ جانے والے سیاحوں کی تلاش شروع کر دی گئی۔انتظامیہ نے شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت کر دی۔

PNP

Comments are closed.