کراچی(پی این پی)کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کوئٹہ سےتعلق رکھنےوالے بائیس سالہ نوجوان میں لیبارٹری ٹیسٹ کےبعد وائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد مریض کو مزید علاج کے لیے سندھ انفیکشسن ڈیزیز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حکام کےمطابق مریض کو تیز بخار اور ناک سے خون آنے کی علامات کے باعث ہسپتال لایا گیا، جبکہ ابتدائی طبی معائنےمیں پلیٹ لیٹس اورہیموگلوبن کی سطح میں شدید کمی اورجگر کے انزائمز معمول سے زیادہ پائے گئے۔
PNP
Comments are closed.