by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سینیٹر مشاہد حسین سید نے ہائی ٹیک روبوٹ کی دشوار گزار راستوں سے گزرنے کی ویڈیو شیئر کردی

اسکرین گریب/ ایکس 

سینیٹر مشاہد حسین سید نے ہائی ٹیک روبوٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے، یہ روبوٹ مشکل اور دشوار گزار پہاڑی راستوں اور ندی نالوں میں انتہائی تیزی کے ساتھ سفر کرتے دکھایا گیا ہے۔ 

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ یہ روبوٹ 180 کلو تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 

مشاہد حسین سید نے لکھا ہے کہ یہ ہائی ٹیک جدیدیت، بالخصوص روبوٹکس کے شعبے میں چین کی شاندار کامیابی کی داستان ہے۔ پاکستان سائنس اور ٹیکنالوجی میں ایجادات کے چینی ماڈل سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔



PNP

Comments are closed.