کراچی: 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، واپڈا کی شاندار کارکردگی دوسرے روز بھی جاری
خواتین کی 400 میٹر دوڑ میں ایچ ای سی کی خولہ عمر خان نے 58 اعشاریہ 76 سیکنڈز کے وقت کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ واپڈا کی ردا دوسرے اور ایچ ای سی کی کنزہ سرفراز تیسرے نمبر پر رہیں۔
PNP
Comments are closed.