کراچی(پی این پی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں انڈیکس 4500 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 75 ہزار پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے باعث 1800 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 885 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا تھا۔
PNP
Comments are closed.