سوشل میڈیا پر مبینہ منفی مہم کا کیس؛سندھ نیشنل پارٹی کے وائس چیئرمین رمضان بلیدی کی درخواست ضمانت خارج ، احاطۂ عدالت سے گرفتار
کراچی(پی این پی)سوشل میڈیا پر مبینہ منفی مہم کیس میں سندھ نیشنل پارٹی کے وائس چیئرمین رمضان بلیدی کو درخواست ضمانت خارج ہونے پر احاطۂ عدالت سے گرفتارکرلیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل ’’دنیا نیوز‘‘ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پیپلزپارٹی ٹاؤن چیئرمین کیخلاف سوشل میڈیا پر مبینہ منفی مہم کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے سندھ نیشنل پارٹی کے وائس چیئرمین رمضان بلیدی کی درخواست ضمانت خارج کردی،رمضان بلیدی کو ایف آئی اے نے احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا۔
PNP
Comments are closed.