کراچی (پی این پی) سندھ حکومت نے چہلم امام حسینؓ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے نوٹی فکیشن بھی جاری کیا جس کے مطابق 4 اگست بروز منگل 20 صفر 1148 ہجری کو صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔
PNP
Comments are closed.