by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ذہنی معذور لڑکی سے پولیس اہلکار کی مبینہ زیادتی

لاہور (پی این پی)لاہور کے علاقے غازی آباد میں ذہنی معذور لڑکی کو پولیس اہلکار نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ڈی آئی جی ذیشان رضا کے مطابق زیادتی میں ملوث تھانیدار عمران کو گرفتار کر لیا گیاہے۔انہوں نے کہا ہے کہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔

PNP

Comments are closed.