لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں لڑکی کے کان سے بالی نوچنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس حوالے سے ایس پی عاطف کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ایس پی عاطف نے کہا ہے کہ ملزمہ مختلف تھانوں میں چوری اور اسنیچنگ کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے۔
PNP
Comments are closed.