by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

چیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان —فائل فوٹو

چیرمین پاکستان تحریک انصاف  بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔

بیرسٹرگوہرخان نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کی نمازِ جنازہ کل سہہ پہر 4 بجےگاؤں ڈگر، ضلع بونیر میں ادا کی جائےگی۔



PNP

Comments are closed.