by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پنجاب، بلوچستان اور کے پی کے بعض مقامات پر بارش متوقع

آج پنجاب، بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ، چشمہ، تونسہ اور گڈو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔



PNP

Comments are closed.