کراچی (پی این پی) رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ میں سات وزیراعلیٰ ہونےچاہئیں، اگلے جشن آزادی سے پہلے ہم سب آزاد ہوں گے۔
نجی ٹی وی چینل ’’ اے آر وائی نیوز‘‘ کے مطابق کراچی میں پارٹی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی تبدیلی نہیں آرہی اسی نظام میں رہتے ہوئے ڈی سینٹرئلائزڈ نظام کر رہے ہیں۔
مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بائیس ہزار ارب سندھ حکومت کو ملے مگر رہنے کی بدترین جگہوں میں کراچی تیسرے نمبر پر آگیا یہ بائیس ہزار ارب روپے اب سندھ میں سات وزرائے اعلیٰ کے پاس آئیں گے اور گلی محلوں تک اختیارات جائیں گے۔
PNP
Comments are closed.