سٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنیوالا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا
مکو آ نہ(پی این پی)فیصل آباد میں اسٹیج اداکارہ حنا شیخ کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا سابق سی سی ڈی اہلکارنکلا۔
پولیس کے مطابق ملزم اشعر جٹ اور ساتھی جوجی نے اداکارہ سلک کی ایما پر فائرنگ کی،اشعرجٹ اورجوجی مقدمے میں نامزدہیں اوران کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پولیس کے مطابق اشعرجٹ کو غیر حاضری پر ریجنل آفیسر سی سی ڈی نے برخواست کیاتھا۔
حناشیخ نے ساتھی اداکارہ سلک کومقدمہ میں نامزدکیاتھا،ملزم اشعر جٹ سی سی ڈی فیصل آباد کا پی آر او بھی رہ چکا ہے۔
PNP
Comments are closed.