شبقدر (پی این پی)شبقدر کے علاقے حاجی زئی میں گیس لیکیج نے نوبیاہتا جوڑے کی جان لے لی۔
حاجی زئی میں گیس لیکیج کے باعث دم گھنٹے سے میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق میاں بیوی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کر دی گئی ہیں۔اہلِ خانہ کے مطابق دونوں کی شادی 8 نومبر کو ہوئی تھی۔
PNP
Comments are closed.