by Rao Imran Suleman
Rao Nama

عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی

لاہور( پی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عابد شیر علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ۔

لیگی رہنما کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئی تھیں جس کے باعث عابد شیر علی نے دوسری شادی کی ہے۔سیاسی و سماجی شخصیات نے عابد شیر علی کو شادی پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔خاتون کا تعلق ہری پور کی فیملی سے ہے

PNP

Comments are closed.