by Rao Imran Suleman
Rao Nama

وزیراعظم نے پاکستان میں گوگل کے آفس کا افتتاح کردیا

اسکرین گرایب

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے آفس کا افتتاح کردیا۔

اسلام آباد میں وزیراعظم شہبا زشریف سے گوگل کے وفد نے افتتاح کے موقع پر ملاقات کی۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان گوگل کےلیے ایک اہم اور خوبصورت نئے سفر کا آغاز ہے، گوگل کے لیے پاکستان میں بے پناہ مواقع موجود ہیں۔

گوگل کے نائب صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کے خواہاں ہیں، پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کےلیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔



PNP

Comments are closed.