by Rao Imran Suleman
Rao Nama

آج بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں، وکلاء کی ملاقات کا دن

آج بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔

پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کے خواہش مندوں کی فہرست جیل حکام کو نہیں بھجوائی۔

وکیل اویس یونس چودھری کا کہنا ہے کہ ملاقاتیوں کی فہرست نہ بھجوانے کا فیصلہ سلمان اکرم راجہ کی مشاورت سے کیا گیا ہے۔



PNP

Comments are closed.