by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پی سی بی کے ایکشن کے بعد امام الحق لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے

پاکستان انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ، وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکے کا ذمہ داری سنبھالنے کا امکان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گرائونڈ پر 9 ستمبر سے شروع ہونیوالے تیسرے ٹیسٹ کے لیے وائٹ بال بولنگ کوچ ایشلے نوفکے کا ذمہ داری سنبھالنے کا امکان ہے۔



PNP

Comments are closed.