by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پی آئی اے نے جدہ اور مدینہ کیلیے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این پی) پی آئی اے نے جدہ اور مدینہ کے لیے کرایوں میں فوری30ڈالر،8300روپے کمی کا اعلان کر دیا۔

کرایہ میں کمی فوری نافذ العمل ہو گی۔ 30ستمبر2026ءتک سفر کرنے والے استفادہ کر سکتے ہیں۔

PNP

Comments are closed.