کراچی(پی این پی)کراچی میں کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ امتناع منشیات کیس سے بری کر دیاگیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹی کورٹ کراچی نے ملزمہ نتاشہ کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا۔
وکیل ملزمہ کاکہناتھا کہ ٹیسٹ میں کہیں ملزمہ کے بلڈ میں منشیات نہیں پائی گئی،پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمہ کیخلاف تھانہ بہادر آباد میں مقدمات درج کئے گئے تھے۔
PNP
Comments are closed.