by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پتوکی: ماموں کے علاج کی رقم جوئے میں ہارنے پر ڈکیتی کا ڈرامہ، نوجوان پر مقدمہ درج

بدین کے علاقے کڈھن میں مبینہ پولیس مقابلے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا

بدین کے علاقے کڈھن میں مبینہ پولیس مقابلے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا، سابق پولیس سرجن وقار احمد نے نوجوان کو گولیاں آٹھ سے دس فٹ کے فاصلے پر لگی ہونے کا دعویٰ کردیا، کہا کہ جائے واردات اور لاش ورثا کے حوالے کرنی کی ویڈیو سے لگتا ہے کہ نوجوان کا پوسٹ مارٹم نہیں ہوا، ایسا بھی لگ رہا ہے کہ نوجوان کے ہاتھ میں پستول رکھ دیا ہے۔



PNP

Comments are closed.