کراچی ( پی این پی ) عوام راج پارٹی کے سربراہ اور اینکر اقرار الحسن کے کیس میں درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی ،وکلائے صفائی کے دلائل مکمل کر لیے ۔
این سی سی آئی اے NCCIA کی جانب سے کوئی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔
عدالت نے درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنانے کے لیے کل صبح 11 بجے کا وقت مقرر کر دیا۔
PNP
Comments are closed.