by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی میں خاتون پر تیزاب پھینکنے میں ملوث ملزم کو پنجاب سے گرفتار کر لیا گیا

 کراچی ( پی این پی ) کراچی کے علاقے اپر گزری میں خاتون پر تیزاب پھینکنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ ملزم نے 2 روز قبل خاتون پر تیزاب پھینکا تھا۔ ملزم کو پنجاب سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ پولیس کی ٹیم ملزم کو پنجاب سے کراچی منتقل کر رہی ہے۔



PNP

Comments are closed.