by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک شامل ہوسکتے ہیں، روسی وزیر خارجہ

ماسکو: سرگئی لاوروف کے مطابق مصر بھی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے، جبکہ الجزائر کی جانب سے دلچسپی کا اظہار بھی مثبت پیش رفت ہوگی۔

روسی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران بھی مستقبل میں مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ 7 اگست 2026 کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پایا تھا، جس کے تحت ایک رکن پر مسلح حملے کو تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

پاکستانی دفتر خارجہ نے بھی واضح کیا ہے کہ معاہدے میں دیگر ممالک کی شمولیت کی گنجائش موجود ہے، تاہم کسی ملک کی باضابطہ شمولیت کی درخواست سے متعلق اس وقت کوئی حتمی نام سامنے نہیں آیا۔

PNP

Comments are closed.