صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنا دورہ یورپ مختصر کردیا۔
صدر آصف زرداری اپنا دورہ برطانیہ مکمل کرکے 8 ستمبر کو پاکستان روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے اپنا فرانس کا دورہ منسوخ کیا ہے، انہوں نے 2 دن کےلیے پیرس جانا تھا۔
PNP
Trending

راؤ نامہ ڈاٹ کام اور راؤنامہ ڈیجیٹل کے مدیر اعلیٰ راؤ عمران سلیمان کا شمار پاکستان کے معروف کالم نگاروں، سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں میں ہوتا ہے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.