by Rao Imran Suleman
Rao Nama

فاسٹ بولر شاہین آفریدی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گے، ذرائع

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلیں گے۔

ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کے آر ایل کی جانب سے پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں حصہ لیں گے، جس کا کا آغاز 12 ستمبر سے ہو رہا ہے۔

کے آر ایل پہلے راؤنڈ کا میچ پشاور میں غنی گلاس کے خلاف کھیلے گی۔



PNP

Comments are closed.