by Rao Imran Suleman
Rao Nama

گورنرسٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(پی این پی)گورنر سٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق شرح سود گیارہ اعشاریہ پانچ سے بڑھ کر بارہ فیصد تک آنے کا امکان ہے، معاشی اعشاریوں مشرقِ وسطیٰ کے تناظر میں مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں ردوبدل کا فیصلہ کرے گی۔

گورنر سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے فیصلے سے متعلق پریس کانفرنس بھی کریں گے۔



PNP

Comments are closed.