by Rao Imran Suleman
Rao Nama

صدر مملکت لندن سے پاکستان روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان روانہ ہو گئے، روانگی کے موقع پر اپنی طبیعت سے متعلق سوال پر صدر زرداری نے کہا کہ اللہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا۔

صدر زرداری کو گزشتہ روز وطن واپس آنا تھا، تاہم برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ان کی وطن واپسی موخر ہوگئی تھی۔



PNP

Comments are closed.