by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کراچی: سابق ایم پی اے جمال صدیقی کی کار کورنگی کراسنگ سے چوری

کراچی(پی این پی)سابق ایم پی اے جمال صدیقی کی کار کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ سے چوری ہو گئی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے جمال صدیقی کا کہنا ہے کہ کار میرے بھائی کے استعمال میں تھی، میرا بھائی ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کر واپس آیا تو کار نہیں تھی۔

انہوں نے کہا ہے کہ زمان ٹاؤن تھانے میں بھائی ظہیر الدین نے کار چوری کا مقدمہ درج کروایا ہے۔



PNP

Comments are closed.