کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔
کراچی میں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نارتھ کراچی، عائشہ منزل کے اطراف بارش ہوئی۔
اسی طرح طارق روڈ، پی ای سی ایچ ایس، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور اس کے اطراف بھی بارش ہوئی۔
PNP
Comments are closed.