by Rao Imran Suleman
Rao Nama

روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر گھٹ گئی

کراچی (پی این پی) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستاہوکر 279.22 روپے ، یورو 88 پیسے سستا ہوکر 320.75 روپے ، برطانوی پاؤنڈ  1.38 روپے سستا  ہوکر 373.87روپے کا ہوگیا     ۔

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 2 پیسے اضافے سے 76.29 روپے ، سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر 74.52 روپے کا ہوگیا۔



PNP

Comments are closed.