by Rao Imran Suleman
Rao Nama

سہیل آفریدی کا محمود اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ، لانگ مارچ کے حوالے سے ہدایات لیں

فائل فوٹو۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔  

ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے لانگ مارچ کے حوالے سے ہدایات لیں اور کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کا مشورہ ہے لانگ مارچ ملتوی کیا جائے۔ 

ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے سہیل آفریدی سے کہا کہ 27 ستمبر لانگ مارچ کال برقرار رکھی جائے۔

محمود اچکزئی نے مزید کہا کہ 27 ستمبر کے لائحہ عمل سے متعلق مزید مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔



PNP

Comments are closed.