by Rao Imran Suleman
Rao Nama

2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی(پی این پی)عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4300 روپے مہنگا ہوکر 441636 روپے کا ہوگیا ،10 گرام سونے کی قیمت 3686 روپے کے اضافے سے 378631 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے بڑھکر 6578 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 43 ڈالر مہنگا ہوکر 4191 ڈالر کاہو گیا۔



PNP

Comments are closed.