by Rao Imran Suleman
Rao Nama

چوہدری سالک نے مریم نواز کے نوٹس کا جواب بھیج دیا، ذرائع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو نوٹس کا جواب بھیج دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چوہدری سالک حسین نے 5 ارب ہرجانے کے نوٹس کا جواب ایڈووکیٹ جنرل آفس کو بھیجا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر نے نوٹس کے جواب میں آڈٹ رپورٹ کا حوالہ بھی دیا ہے ، جس میں سامنے آئیں بے ضابطگیوں کا بھی حوالہ دیا ہے۔



PNP

Comments are closed.