ایران نے حوثیوں کی کارروائیوں سے لاتعلقی ظاہر کردی
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خلیجی ممالک کے خلاف حوثیوں کی کارروائیوں سے ایران کا تعلق نہ ہونے کا مؤقف اختیار کیا ہے۔
عباس عراقچی نے حملوں اور جنگ کو جاری رکھنے کے بجائے سیاسی رابطوں اور مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقائی مسائل کے حل کے لیے بات چیت اور سفارتی رابطوں کو ترجیح دی جانی چاہیے۔
ایرانی وزیر خارجہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں حوثیوں کی کارروائیوں اور مجموعی کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
PNP
Comments are closed.