پاکستان کا مستقبل تھر بدل سکتا ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل تھر بدل سکتاہے، یقینی بنائیں گے کہ ہم اپنے اہداف مکمل کرسکیں۔
تھرکول فیز تھری کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں انہوں نے کہا بے نظیر بھٹو نے 2640 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔
انہوں نے کہا کہ2008ء میں صدر زرداری نے پروجیکٹ کو دوبارہ زندہ کیا۔
PNP
Comments are closed.