غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کےلیے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ایم اینڈ ڈی سی نے غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے لیے پاکستانی طلبہ کو ایم ڈی کیٹ سے استثنیٰ دے دیا ہے۔
پاکستانی طلبہ کےلیے اس فیصلے کے بعد غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ پاس کرنا لازمی نہیں ہوگا۔
PNP
Comments are closed.