کراچی (نیوزڈیسک)معروف گلوکارعدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان کا پہلا میوزک البم ’’میں تیرا‘‘ 10فروری کو ریلیز ہوگا۔
اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ البم کی ریلیز کے حوالے سے کافی پرجوش ہوں ، پہلا پیار،پہلی محبت ، پہلی بار دل ٹوٹنے کی کہانی میرے پہلے البم میں ملے گی۔
واضح رہے کہ البم میں دلوں کو چھولینے والے 9 سے زائد گانے ہیں۔
دوسری جانب ازان سمیع خان کا کہنا ہے کہ اس البم کی تیاری میں دنیا کے 5 ممالک کے 63 موسیقاروں و تکنیکی عملے کے ارکان نے ساتھ دیا ہے۔
Trending
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
- سندھ پبلک سروس کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع
- ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
- انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔