متحدہ عرب امارات نے پاکستانی نرسوں کے لیے گولڈن ویزا متعارف کرا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنے گولڈن ویزا پروگرام میں توسیع کرتے ہوئے پاکستانی نرسوں کو فرنٹ لائن ہیروز کے طور پر ان کے اہم کردار کا اعتراف کیا ہے۔
گولڈن ویزا کے حامل غیر ملکی ٹیلنٹڈ افراد کو متحدہ عرب امارات میں رہنے، کام کرنے یا تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
اگرچہ متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزا کی قیمت اس زمرے کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہے ،
رپورٹس کے مطابق نرسیں تقریبا دس ہزار درہم میں ویزا حاصل کرسکتی ہیں۔
گولڈن ویزا کا یہ اقدام ہنرمند پیشہ ور افراد کو سراہانے اوران کا خیرمقدم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، جنہوں نے نرسنگ کے شعبے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔