وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قمیت بڑھ گئی۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 78 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 96 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 395 روپے 72 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق اوگرا نے 9 اکتوبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔
PNP
Comments are closed.