گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے اضافے سے 3 لاکھ 72 ہزار 973 روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 125 ڈالر فی اونس ہے۔
PNP
Comments are closed.