by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 1 شخص جاں بحق

کے پی حکومت نے عوام کو ٹرک کی بتّی کے پیچھے لگا دیا، اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے صوبائی حکومت عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی کوشش کررہی ہے، صوبے کی حالت کو نظر انداز کرکے وزیراعلیٰ کنٹینر پر ڈرامے رچانے میں مصروف ہے۔



PNP

Comments are closed.