by Rao Imran Suleman
Rao Nama

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مردان پہنچ گیا، مخالفین پی ٹی آئی کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مردان پہنچ گیا۔

کارکنوں سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ تیرہ اکتوبر کو صوابی میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ مخالفین پی ٹی آئی کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ خیبر پختونخوا کا این ایف سی شیئر نہیں دیا جا رہا۔



PNP

Comments are closed.