کے پی مسئلے کو آئینی تقاضے پورے کرکے وفاقی، صوبائی اسمبلیوں میں لایا جائے، جسٹس (ر) وجیہ الدین
رہنما عام لوگ اتحاد جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین کا کہنا ہے کہ کے پی مسئلے کو آئینی تقاضے پورے کرکے وفاقی، صوبائی اسمبلیوں میں لایا جائے۔
اپنے بیان میں جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا کہ کیا آئین و قانون قیدی سے مشاورت سے روکتا ہے؟
جسٹس (ر) وجیہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں غیر جانبدار اور انتظامی ماہر کو گورنر نامزد کیا جائے، عام تاثر ہے ن لیگ نے صوبائی حکومت لے کر اپنے وفاقی اتحادی کے سپرد کردی۔
PNP
Comments are closed.