by Rao Imran Suleman
Rao Nama

ٹرین کی کار سے ٹکر، نیٹی جیٹی پل سے گاڑی نیچے گر گئی

گوجرانوالہ: اراضی کی غیر قانونی منتقلی کا کیس، PTI رکن اسمبلی پر مقدّمہ درج

گوجرانوالہ میں 119 کنال 11 مرلے قیمتی اراضی کی مبینہ جعلسازی اور غیرقانونی منتقلی پر پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ناصر چیمہ اور ان کے دو بیٹوں سمیت متعدد افراد کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔



PNP

Comments are closed.