by Rao Imran Suleman
Rao Nama

مقررہ نرخ سے زائد پر آٹا فروخت کرنے پر 7 ڈیلرز گرفتار

—فائل فوٹو

کوئٹہ میں مقررہ نرخ سے زائد پر آٹا فروخت کرنے پر 7  آٹا ڈیلرز کو گرفتار کر لیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے بلوچستان کے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی کی۔

کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔



PNP

Comments are closed.