by Rao Imran Suleman
Rao Nama

کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 1428 پوائنٹس کا اضافہ

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1428 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔  

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

حصص بازار میں 40 کروڑ شیئرز کے سودے 18 ارب روپے میں طے ہوئے۔ اس طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 153 ارب روپے بڑھ کر 18 ہزار 214 ارب روپے ہوگئی ہے۔



PNP

Comments are closed.