کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں کار سوار افراد کو راہ گیروں کو اسلحہ کے زور پر ہراساں کرتے اور ان کا مذاق اڑاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
وزیر داخلہ سندھ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وزیر داخلہ نے ویڈیو کی صداقت اور واقعے کے حقائق کی مکمل تحقیقات کی ہدایت کی ہے۔
PNP
Comments are closed.