امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنے دفاتربھاری رقم کے عوض کرائے پر دے دیے
نامور بالی اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنے آفسز کو بھاری رقم کے عوض کرائے پر دے دیے۔
امیتابھ بچن کا فلمی کیریئر دہائیوں پر مشتمل ہے، وہ ایک یا دو نہیں بلکہ بالی ووڈ کی متعدد کامیاب فلموں میں کام کرچکے ہیں۔
فلموں کے علاوہ انہوں نے پراپرٹی کے کاروبار میں بھی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن نے ممبئی کے علاقے اوشیوارا ریجن میں اپنے 4 دفاتر کرائے پر دے دیے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ امیتابھ بچن کے یہ دفاتر 10 ہزار اسکوائر فٹ پر بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے یہ آفسز 2 کروڑ 7 لاکھ سالانہ کرائے پر دیے ہیں۔
علاوہ ازیں امیتابھ نے ان جائیدادوں کو کرائے پر دینے کے عوض ایک کروڑ 3 لاکھ سیکیورٹی ڈپازٹ بھی لے لیا۔
Trending
- کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا
- راولپنڈی، 12 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
- پاکستان، سری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سیف علی خان کی انسٹاگرام پر باضابطہ انٹری، پہلی پوسٹ میں کیا شیئر کیا؟
- حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ کا آخری پیغام سامنے آگیا، افسوسناک انکشاف
- عطاء تارڑ سے قومی ون ڈے کپتان شاہین آفریدی کی ملاقات
- بپاشا باسو کی چھ سال بعد اسکرین پر واپسی، ہنسل مہتا کی ویب سیریز میں نظر آئیں گی
- تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
- نیتا امبانی کے ساتھ رنویر سنگھ کے گربا کی دھوم، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راؤ عمران سلیمان پاکستان کے مایہ ناز صحافی ہیں جو اعلیٰ صحافتی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔